مہلت تک نفس
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - ایک سانس کی سہولت، ایک دم کی مہلت؛ مراد: کسی چیز یا کام کے لیے مختصر ترین وقت یا موقع۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - ایک سانس کی سہولت، ایک دم کی مہلت؛ مراد: کسی چیز یا کام کے لیے مختصر ترین وقت یا موقع۔